
2009 میں پاکستان میں تیزاب حملوں کے اڑتالیس واقعات رپورٹ کی گئیں لیکن خیال ہے کہ صحیح تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ تیزاب حملوں کا نشانہ بننے والے افراد کے ساتھ کام کرنے والی تنظیم’ایسیڈ سروائورز فاؤنڈیشن‘ یعنی اے ایس ایف کی کوشش ہے کہ وہ ان متاثرین کی مدد کرے اور ان کو معمول کی زندگی کے طرف دوبارہ لے آئے۔






















