BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 01 September, 2003, 06:42 GMT 10:42 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
چارلس برانسن نہیں رہے
 
چارلس اور ان کی دوسری بیوی جِل آئرلینڈ
چارلس اور ان کی دوسری بیوی جِل آئرلینڈ

چارلس برانسن لاس اینجلس کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ نمونیا کا شکار ہوئے۔ موت کے وقت ان کی شریک حیات کِم ان کے پاس تھیں۔

ان فلموں پر تشدد کے مناظر کی وجہ سے تنقید ہوتی تھی لیکن چارلس برانسن نے ان میں ایک ایسے شادی شدہ آدمی کا کردار ادا کرکے شہرت حاصل کی جو زندگی میں ہونے والی زیادتیوں کا بدلہ لیتا ہے۔

چارلس برانسن نے ان فلموں کا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان سے ظلم کے شکار اُن لوگوں کو تسکین ملتی تھی جن کو قانون تحفظ نہیں فراہم کر سکتا۔

چارلس برانسن نے ایک سے زیادہ شادیاں کی تھیں۔ انہوں نے اپنی دوسری بیوی جِل آئرلینڈ کے ساتھ جن کا انیس سو نوّے میں انتقال ہو گیا تھا درجن بھر فلموں میں کام کیا تھا۔ دونوں انیس سو اڑسٹھ میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جو بائیس سال جِل کے انتقال تک قائم رہا تھا۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد