|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||
’پینتالیس منٹ‘ ڈرامے کے اہم کردار پینتالیس منٹ کے اندر وسیع تباہی کے ہتھیاروں کو نسب کرنے کی عراق کی صلاحیت کے الزام نے برطانیہ میں ایک سیاسی بحران پیدا کر دیا ہے۔ یہ بحران جن کرداروں کے گرد گھوم رہا ہے انکا مختصر ذکر کچھ یوں ہے۔ ٹونی بلیئر
ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ ڈاکٹر کیلی کی موت کے باوجود وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے اور اس حوالے سے مستعفی ہونے کی مطلق کوئی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ انہوں نے اس سلسلے میں پارلیمان کا اجلاس بلائے جانے کے امکان کو مسترد کر دیا۔ الیسٹیئر کیمپبل وزیرِ اعظم کے ڈائریکٹر اطلاعات جنہیں برطانیہ میں ’حقیقی نائب وزیر اعظم‘ بھی کہا جاتا ہے ٹونی بلیئر کے بعد برطانیہ میں دوسرے طاقتور ترین شخص سمجھے جاتے ہیں۔
جیوف ہون:
ڈاکٹر کیلی کی موت کے بعد جیوف ہون نے کہا تھا کہ انہیں ڈاکٹر کی موت کا بہت رنج ہے۔ انہوں نے اس بات سے انکار کیا کہ وزارتِ دفاع ڈاکٹر کیلی کی موت کی ذمہ دار ہے کیونکہ اس نے ڈاکٹر کا نام شائع کیا تھا۔ تاہم انہوں نے یہ کہا کہ انہوں نے دارالعوام کی خارجی امور کی کمیٹی کو خبردار کیا تھا کہ ڈاکٹر کیلی کے ساتھ نرم برتاؤ کریں۔ انہوں نے کہا: ’میرا خدشہ یہ ہے جو بھی سیلیکٹ کمیٹی کے آگے بیان دیتا ہے اس پر واضح دباؤ اور تناؤ رہتا ہے۔‘ ڈاکٹر کیلی:
اینڈریو گیلیگن:
|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|
|
| BBC Languages >> BBC World Service >> BBC Weather >> BBC Sport >> BBC News >> | |
|
|
|