BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 11:57 - 20/07/2003
’خبرڈاکٹرکیلی نےدی تھی‘
ڈاکٹر کیلی نے خبر کا ذریعہ ہونے سے انکار کیا تھا
ڈاکٹر کیلی نے خبر کا ذریعہ ہونے سے انکار کیا تھا

بی بی سی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر کیلی اس خبر کا ذریعہ تھے جس میں کہا گیا تھا کہ برطانوی حکومت نے وسیع تباہی کے ہتھیاروں سے متعلق دستاویز میں بعض حقائق کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا تھا۔

ڈاکٹر کیلی کی لاش آکسفورڈ شائر میں ان کے گھر کے قریب واقع جنگل میں پڑی ہوئی ملی تھی۔ پولیس نے کیلی کی لاش کی شناخت کے بعد کہا ہے کہ اس بات کے کوئی آثار نہیں ہیں کہ ڈاکٹر کیلی کی موت میں کوئی اور ملوث تھا۔

انسٹھ سالہ ڈاکٹر کیلی نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے بی بی سی اور حکومت کے درمیان اس متنازعہ دستاویز کے بارے میں بیان دیا تھا جسے عراق پر حملے کا جواز بنایا گیا تھا۔

رواں ہفتے کے آغاز پر ڈیوڈ کیلی نے اس الزام سے انکار کیا تھا کہ بی بی سی سے نشر ہونے والی اس خبر کا ذریعہ وہ تھے جس میں کہا گیا تھا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ نے عراق کے وسیع تباہی کے ہتھیاروں کے بارے میں جاری ہونے والی دستاویز کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا تھا۔

جب سے وزارتِ دفاع نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ڈیوڈ کیلی نے یہ بات تسلیم کر لی تھی کہ وہ عراق پر متنازعہ خبر دینے والے بی بی سی کے صحافی اینڈریو گیلیگن سے ملے تھے، تب سے وہ میڈیا کے مرکزِ نگاہ تھے۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright