BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 12:57 - 20/04/2003
مرزاطاہراحمد کا انتقال
مرزا طاہر انیس سو بیاسی سے احمدیہ جماعت کے خلیفہ تھے
مرزا طاہر انیس سو بیاسی سے احمدیہ جماعت کے خلیفہ تھے

جماعت احمدیہ کے خلیفہ مرزا طاہر احمد لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر پچھتر برس تھی۔

وہ اٹھارہ دسبر انیس سو سو اٹھائیس کو جماعت احمدیہ کے بانی غلام احمد کے فرزند مرزا بشیر محمود احمد کے گھر پیدا ہوئے تھے۔

اپنی گریجویشن کے بعد انہوں نے ربوہ میں قائم جماعت احمدیہ کی نظریاتی جامعہ سے ’شاہد‘ کی سند حاصل کی اور بعد ازاں انہوں نے ڈھائی برس تک یورپ میں تعلیم حاصل کی۔

اکتوبر انیس سو اٹھاون میں وہ اپنی جماعت کے ادارے ’وقف جدید‘ کے سربراہ بنے اور اینس سو ساٹھ سے انیس سو انہتر تک وہ پہلے مجلس خدام الاحمدیہ کے نائب صدر اور پھر صدر رہے۔

انیس سو اناسی سے انیسو سو بیاسی تک وہ ’مجلس انصاراللہ‘ کے صدر رہے اور انہوں نے جماعت کے ایک اور ادارے فضل عمر کے سربراہ کی حیصیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

اپنی جماعت کے تیسرے خلیفہ حافظ مرزا انصر کے انتقال کے اگلے روز یعنی نو جون انیس سو بیاسی کو وہ اپنی جماعت کے چوتھے خلیفہ منتخب ہوئے تھے۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright