BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 12:33 - 01/02/2003
لڑکیوں کی حراست کےخلاف مظاہرے
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں خون کی جنگ جاری ہے
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں خون کی جنگ جاری ہے

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہزاروں افراد نے بھارتی فوج کے ہاتھوں دو لڑکیوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

یہ احتجاج سری نگر سے پچاس کلومیٹر دور بارہ مولا کے مقام پر ہوا۔

ایک پولیس افسر نے کہا کہ لڑکیوں کو شدت پسندوں کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

تاہم مقامی افراد کا کہنا ہے کہ فوجی غلط طور پر لڑکیوں کو ملوث کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

دریں اثناء کل سری نگر میں قتل کیے جانے والے صحافی پرواز محمد سلطان کو ہزاروں افراد کی موجودگی میں ان کے آبائی قصبے خرم میں آج سپردِ خاک کر دیا گیا۔ پرواز محمد ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نیوز اینڈ فیچر الائنس (نافا) کے مدیر تھے۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق تقریباً پانچ ہزار افراد نے ان کے جنازے میں شرکت کی۔

پولیس کے مطابق ان کے قتل کے پیچھے شدت پسندوں کا ہاتھ ہے۔ تاہم کسی گروہ نے ابھی تک ان کی موت کی ذمہ داری نہیں لی۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright