BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  ہماری کھیلوں کی سائٹ
 
 
  احمد قریع، ہمہ جہت شخصیت
 
 
  کین کن میں کرنا کیا ہے؟
 
 
  شیرون کا دورۂ ہند
 
 
  ’غیرت‘ کے سات سو شکار
 
 
  قبائلی علاقوں کے بھوت اسکول
 
 
  مشرق وسطی میں طاقت کا نیا محور
 
 
  گیارہ ستمبر
آخری باتیں
 

جنگ عراق کا سچ جھوٹ
 

کراچی ساحل: زہریلی لہریں
 

موسیقی، فلم، ٹی وی ڈرامہ
 

دنیا ایک کلِک دور
 
 
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
گرینچ 11:57 - 01/08/2002
نعلین مبارک چوری
بادشاہی مسجد سولہ سو چوہتر میں تعمیر ہوئی
بادشاہی مسجد سولہ سو چوہتر میں تعمیر ہوئی

لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں موجود اسلامی
سنئیے
  شاہد ملک  
نوادرات میں سے نعلین مبارک کا ایک جوڑا چوری کرلیا گیا ہے۔

بظاہر یہ واقعہ بدھ کی رات پیش آیا جب مسجد میں کام کرنے والے ایک چوکیدار نے دیکھا کہ جس شوکیس میں نبی پاک سے منسوب نعلین (کھڑاؤں) رکھے ہوئے تھے وہ ٹوٹا ہوا ہے اور اس میں سے نعلین غائب ہیں۔

واقعہ کی رپورٹ قریبی تھانے میں درج کروا دی گئی ہے۔

ایک اعلٰی پولیس افسر کا کہنا تھا کہ چونکہ یہ معاملہ حساس نوعیت کا ہے اس لئے اس کے بارے میں سردست کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

جبکہ لاہور کے ضلعی ناظم میاں عامر محمود نے ایک بیان میں اسے افسوسناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے۔

ان نوادرات کو حضرت محمد صلی اللہ وسلم سے منسوب تصور کیا جاتا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس کی اہمیت عقیدہ کی بنیاد پر زیادہ ہے۔

بادشاہی مسجد لاہور کی تعمیر اورنگ زیب عالمگیر کے حکم پر سولہ سو چوہتر میں کی گئی تھی۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright