BBC navigation

لکس سٹائل ایوارڈز 2013

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 6 جولائ 2013 ,‭ 06:30 GMT 11:30 PST

لکس سٹائل ایوارڈ 2013

لاہور میں بارہویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب میں معروف ڈرامے ہمسفر نے بہترین اداکار و اداکارہ، بہترین ڈرامے اور بہترین ڈائریکٹر کے ایوارڈز اپنے نام کیے۔ یہ تقریب پہلی بار لاہور میں منعقد کی گئی جو اس سے پہلے کراچی، دبئی اور کوالا لمپور میں بھی منعقد کی جا چکی ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔