bbc.co.uk navigation

’بچیوں سے بھی ڈرتے ہیں‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 9 اکتوبر 2012 ,‭ 14:02 GMT 19:02 PST

میڈیا پلئیر

ملالہ امن اور بہادری کی علامت ہیں

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بشری گوہر نے ملالہ یوسفزئی پر حملے کی مذمت کی ہے۔

بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں نصرت جہاں سے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ طالبان ملک میں روش خیالی اور امن کی ہر علامت کو مٹانے کے درپے ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2013 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔