بلوچستان لیبریشن فرنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور دس سالہ جدوجہد میں کبھی کسی صحافی کو نہ دھمکی دی اور نہ تشدد کیا۔
اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
بلوچستان میں علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لیبریشن فرنٹ نے بی بی سی کے نامہ نگار ایوب ترین کو اپنی تنظیم کی جانب سے دھمکی دیے جانے کی تردید کی ہے۔ بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی سے بات کرتے ہوئے تنظیم کے ترجمان بہرام بلوچ کا کہنا تھا کہ ان کی تنظیم آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور دس سالہ جدوجہد میں کبھی کسی صحافی کو دھمکی نہیں دی گئی اور نہ ہی تشدد کا نشانہ بنایا۔
BBC © 2013 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔