bbc.co.uk navigation

’ہر فلائٹ آخر تمہیں ہی کیوں ملتی تھی‘

آخری وقت اشاعت:  اتوار 22 اپريل 2012 ,‭ 06:12 GMT 11:12 PST

میڈیا پلئیر

بدقسمت طیارے کی فلائٹ اٹنڈنٹ غزالہ ملک

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بھوجا ایئر کی فلائٹ جو اسلام آباد کے نواح میں گر کر تباہ ہو گئی اس کی فلائٹ اٹنڈنٹ غزالہ ملک اپنی ماں کو فکر نہ کرنے کی تسلی دے کر آئی تھیں۔ آنے سے قبل اپنی ماں سے کہا کہ اگر دیر بھی ہو جائے تو پریشان نہ ہونا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2013 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔