’مذاکرات سنجیدگی سے کرنے ہوں گے‘
اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
وزیر اعظم پاکستان نے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں اتحادی فوجوں کے خلاف برسرپیکار طالبان اور حزب اسلامی سمیت دیگر گروہ امن کے لیے افغانستان کے اندرونی عمل میں شرکت کریں۔ اسی بابت بی بی سی کے پروگرام سیربین کے پروڈیوسر سید حسین عسکری نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں اوسلو یونیورسٹی سے منسلک محقق اور طالبان ورسِس طالبان نامی کتاب کی مصنفہ فرحت تاج سے پوچھا کہ پاکستانی وزیراعظم کی افغان طالبان سے اپیل کو کوئی سنے گا بھی۔۔۔
BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔