افغانستان میں نیٹو افواج کی جانب سے قرآن جلائے جانے کے واقعے کے خلاف کابل اور جلال آباد میں امریکہ مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین نے قرآن کے ادھ جلے نسخے اٹھا رکھے ہیں۔ مطاہرین ’امریکہ کے لیے موت‘ کے نعرے لگا رہے ہیں اور امریکہ کے فوجی ہوائی اڈے پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔
BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔