bbc.co.uk navigation

ریو ڈی جنیرو کا سالانہ میلہ: تصاویر

آخری وقت اشاعت:  منگل 21 فروری 2012 ,‭ 13:13 GMT 18:13 PST

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہر سال منعقد کیے جانے والے اس میلے کا شمار دنیا کے سب سے بڑے اور دلکش میلوں میں کیا جاتا ہے۔ ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں لوگ اسے دیکھنے کے لیے ریو ڈی جنیرو آتے ہیں۔ اس میلے کے دوران ایک تقریب منعقد کی جاتی ہے جسے ’سامبا ڈروم‘ کہا جاتا ہے۔ سامبا ڈروم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ہزاروں موسیقار اور ڈانسرز حصہ لیتے ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔