bbc.co.uk navigation

دنیا بھر سے تصاویر

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 18 فروری 2012 ,‭ 10:53 GMT 15:53 PST
  • بیلارس کے ایک قصبے میں طلوعِ آفتاب کا منظر۔
  • انڈونیشیا کے مارکس کیڈو اور ہندرا ستیاون مکاؤ میں تھومس کپ کا ایک میچ کھیلتے ہوئے۔
  • چینی نائب صدر شی جنپنگ جو حال ہی میں امریکہ کے دورے پر تھے، ایل اے لیکرز کے ایک باسکٹ بال میچ کے دوران۔
  • روسی وزیرِ اعظم ولادمیر پوتن نووسیبرسک کے ٹیکنالوجی پارک کے دورے پر گئے اور انہیں جدید تحقیقی آلات دیکھائے گئے۔
  • تکورووی سامبا ڈانس سکول کے اراکین انتہائی مسرت کے ساتھ ساؤ پالو میں جشن کی تقریبات میں حصہ لے رہے ہیں۔
  • پوپ بینیڈکٹ بائیس نئے کارڈینالز کی تعیناتی کے تقریبات میں شرکت کے لیے ویٹیکن میں سینٹ پیٹرز باسلیکا پہنچے۔
  • جرمن صدر کرسچن ولف اور ان کی اہلیہ ہینور میں ان کے گھر پہنچے۔ اس سے پہلے جرمن صدر نے بدعنوانی کے الزامات کے سلسلے میں اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے تھے۔
  • گلوکارہ یولانڈا ایڈمز مرحوم گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن کے اعزاز میں گیت گاتی ہوئی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔