bbc.co.uk navigation

دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 18 فروری 2012 ,‭ 17:26 GMT 22:26 PST
  • تیسرے ایک روزہ میچ میں 223 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 170 رنز کا ریکارڈ اوپننگ سٹینڈ دیا
  • ابتدائی دو میچوں میں سنچریاں بنانے والے الیسٹر کک نے شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھا اور نصف سنچری بنائی۔
  • پاکستان کے اوپنرز نے تیسرے ون ڈے میں ٹیم کو صرف بائیس رنز کا آغاز فراہم کیا
  • اس سیریز میں پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے سٹیون فن نے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم کو پہلی کامیابی دلوائی
  • کپتان مصباح الحق سمیت پاکستان کے چار کھلاڑی صرف پچاس کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے
  • سٹورٹ براڈ کو وکٹ تو ملی مگر وہ ایک نو بال تھی
  • اظہر علی ایک مرتبہ پھر امیدوں پر پورا نہ اتر سکے اور صرف پانچ رن بنا سکے
  • شاہد آفریدی نے ذمہ داری سے کھیلتے ہوئے نصف سنچری بنائی لیکن ایک اہم موقع پر بولڈ ہوگئے
  • عمر اکمل نے بھی نصف سنچری سکور کی۔ انہوں نے آفریدی کے ساتھ مل کر اناسی رنز کی شراکت قائم کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔