bbc.co.uk navigation

کون کس کا ویلنٹائن؟ بالی وڈ کی جوڑیاں

آخری وقت اشاعت:  منگل 14 فروری 2012 ,‭ 04:21 GMT 09:21 PST
  • دلیپ کمار اور سائرہ بانو 1966 میں شادی کے بندھن میں بندھے۔
  • امیتابھ اور جیا بچن نے 1973 میں شادی کی۔
  • عامر خان اور کرن راؤ نے 2005 میں شادی کی۔
  • شری دیوی نے 1996 میں فلم ساز بونی کپور سے شادی کی۔
  • اجے دیوگن اور کاجول کے دو بچے ہیں، بیٹی نايسا اور بیٹا دور۔
  • بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ حان اور ان کی اہلیہ گوری خان۔
  • نیتو اور رشی کپور نے 1980 میں شادی کرنے سے پہلے ایک ساتھ کئی فلمیں بھی کی۔
  • سنیل شیٹی اور ان کی اہلیہ مانا شیٹی۔
  • بوبی دیول اور ان کی اہلیہ تانيا دیول۔
  • ارجن رامپال اور مہر
  • سنجے اور مانیتا دت کے دو جڑواں بچے ہیں۔
  • ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ خان۔
  • حال ہی میں رتیش دیش مکھ اور جنیليا ڈیسوزا نے شادی کی ہے۔
  • شری رام اور مادھوری دکشٹ۔
  • سیف علی خان اور کرینہ کپور کی جوڑی بالی وڈ میں اس وقت مقبول ترین جوڑی ہے اور سبھی کو ان کی شادی کا بے چینی سے انتظار ہے۔
  • اوتكا اور عمران خان۔
  • سچن اور انجل تندولکر

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔