
ثناء کی تصویر احتجاجی کیمپ میں موجود رہے گی مگر اب وہ لاپتہ ہونے والوں کی فہرست سے نکل چکے ہیں۔ نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ
اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
بلوچستان سے لاپتہ اور ہلاک ہونے والے سیاسی کارکنوں کے لواحقین ایک بار پھر اپنے ساتھی ثناء سنگت کے قتل پر سراپا احتجاج ہیں۔ ثناء سنگت بلوچ دو ہزار آٹھ میں مستونگ ضلع کی تحصیل کولپور سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ ثنا کی تصویر احتجاجی کیمپ میں موجود رہیگی مگر اب وہ لاپتہ ہونے والوں کی فہرست سے نکل چکے ہیں۔ نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ
BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔