bbc.co.uk navigation

ابوظہبی میں واقع شیخ زید مسجد

آخری وقت اشاعت:  منگل 7 فروری 2012 ,‭ 01:42 GMT 06:42 PST
  • ابوظہبی میں واقع شیخ زید مسجد دنیا بھر سے آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔روزانہ غیرملکی سیاحوں کی بڑی تعداد اس مسجد کو دیکھنے کے لئے آتی ہے۔
  • شیخ زید مسجد میں اکتالیس ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے جس میں سے صحن میں بائیس ہزار سے زائد لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں۔
  • صحن کے فرش پر بھی خوبصورت نقاشی کی گئی ٹائلز لگائی گئی ہیں۔
  • صحن کے فرش پر بھی خوبصورت نقاشی کی گئی ٹائلز لگائی گئی ہیں۔
  • انتظامیہ نے ایسے انتظامات کررکھے ہیں کہ لوگ منظم انداز میں مسجد دیکھ سکیں۔
  • مسجد کے مرکزی ہال میں سات ہزار سے زیادہ لوگ باآسانی نماز پڑھ سکتے ہیں۔ مرکزی ہال کے قدآدم ستون خوبصورتی میں اضافہ کردیتے ہیں۔
  • قبلہ رخ دیوار پر اللہ تعالی کے نام خوبصورت خطاطی کا مظہر ہیں۔
  • سادہ لیکن پروقار منبر۔
  • مسجد کے مرکزی ہال کے اس جھومر پر جس کی نظر پڑتی ہے پھر ہٹتی نہیں ہے۔
  • نمازوں کے اوقات کار بتانے والی ڈیجیٹل گھڑیاں ۔

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔