bbc.co.uk navigation

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 3 فروری 2012 ,‭ 17:37 GMT 22:37 PST
  • دبئی ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے جب اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو جلد ہی دو وکٹیں گنوا کر وہ مشکل میں آ گئی
  • انگلینڈ کو پاکستان پر پانچ رنز کی برتری حاصل ہے اور پہلی اننگز میں اس کی چار وکٹیں باقی ہیں
  • عبدالرحمن نے میٹ پرائر کو چھ رنز پر بولڈ کیا تو انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے سکور سے ایک رن پیچھے تھی
  • پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر کپتان سٹراس اکتالیس اور اینڈرسن تین رنز پر ناٹ آؤٹ تھے
  • دبئی ٹیسٹ کے پہلے دن بولنگ کے طوفان میں بیٹسمینوں کے لیے جائے پناہ تلاش کرنا مشکل ہوگیا
  • میچ کے پہلے ہی اوورمیں جیمز اینڈرسن نے توفیق عمر کو صفر پر ایل بی ڈبلیو کردیا
  • محمد حفیظ تیرہ رنز بناکر براڈ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے
  • انگلینڈ کے بالروں نے پاکستانی بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا
  • پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چار رنز بنائے

دبئی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلےدن کا کھیل: تصاویر میں

ملٹی میڈیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔