bbc.co.uk navigation

فوٹوگرافی کا عالمی مقابلہ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 2 فروری 2012 ,‭ 05:36 GMT 10:36 PST
  • فوٹو
    سونی ورلڈ فوٹو گرافی ایوارڈ کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں مختلف نوعیت کے عنوانات اور انداز کے زمروں میں تصاویر منتخب کی گئی ہیں۔
  • فوٹو
    اس مقابلے کو دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا گیا جن میں ایک پیشہ ور فوٹوگرافرز کا زمرہ ہے جبکہ دوسرا عام افراد کے لیے ہے۔
  • فوٹو
    یہ تصویر پیشہ ور فوٹوگرافی کے زمرے میں آتی ہے جو میکسیکو میں کھینچی گئی ہے۔
  • فوٹو
    اس مقابلے میں مجموعی طور پر ایک لاکھ بارہ ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ یہ تصویر عام زمرے میں آرٹس اینڈ کلچر کے ذیلی زمرے کے لیے منتخب کی گئی ہے۔
  • فوٹو
    یہ تصویر الاسیندرو فالکو نے اتاری ہے اور ان کی یہ تصویر اب اپریل میں لندن کے سمرسٹ ہاؤس میں ہونے والی بڑی نمائش میں شامل ہوگی۔
  • فوٹو
    مسکراہٹ کے زمرے میں منتخب ہونے والی یہ تصویر نِک ریڈمین نے اتاری ہے۔
  • فوٹو
    پولینڈ کے فوٹوگرافر کی جانب سے اس مقابلے میں بھیجی گئی تصویر جسے سفر و سیاحت کے زمرے میں منتخب کیا گیا۔
  • فوٹو
    لارا پینک کی اس تصویر کو مہم کے زمرے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ تصویر ان بچوں کے احساسات کی عکاسی کرتی ہے جن کے والدین کے درمیان طلاق ہورہی ہوتی ہے۔
  • فوٹو
    اس مقابلے کے فاتحین کا اعلان چھبیس اپریل کو کیا جائے گا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔