bbc.co.uk navigation

‫’نئی نسل کے لیے ینگ چاچا کرکٹ‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 1 فروری 2012 ,‭ 12:44 GMT 17:44 PST

میڈیا پلئیر

کرکٹ میچوں میں مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے لیے نعرے بلند کرنے والے محمد زمان میدان میں توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔‬

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

‫متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچوں میں مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے لیے نعرے بلند کرنے والے محمد زمان میدان میں سب کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔‬ ‫شائقین میں محمد زمان چاچا ٹی ٹوئنٹی کے نام سے مشہور ہیں۔ ‫رپورٹ عبدالرشید شکور، دبئی۔‬

ملٹی میڈیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔