bbc.co.uk navigation

’لاش برف سے بھی زیادہ ٹھنڈی تھی‘

آخری وقت اشاعت:  پير 30 جنوری 2012 ,‭ 17:36 GMT 22:36 PST

میڈیا پلئیر

اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے شخص عبدالصبور کے بھائی کا بی بی سی کے ساتھ انٹرویو۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی یعنی انٹرسروسز انٹیلیجنس اور ملٹری انٹیلیجنس کو اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے گیارہ افراد کو نو فروری کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

ان اداروں کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان میں سے چار افراد پُراسرار بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

عدالت نے جن چار افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیا ان میں عبدالصبور بھی تھے جن کی لاش ان کے لواحقین کو اس سال ہی ملی۔ اس تناظر میں بی بی سی کی عنبر خیری نے عبدالصبور کے بھائی مفتی عبدالباعث سے بات کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔