پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 27 جنوری 2012 ,‭ 12:05 GMT 17:05 PST

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، تصاویر

  • دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز تباہ کن ہوا۔ اوپنر توفیق عمر صرف سات رنز بنا کر بولڈ ہو گئے۔
  • محمد حفیظ بائیس رنز سکور کر کے سپنر مونٹی پنیسر کے ہاتھوں آؤٹ ہو گئے۔
  • گریم سوان نے انگلینڈ کی طرف سے پہلی وکٹ حاصل کی۔
  • تجربہ کار بیٹسمین یونس خان صرف ایک رنز بنا کر مونٹی پنیسر کا دوسرا شکار بنے۔
  • مونٹی پنیسر نے کپتان مصباح الحق کو آوٹ کر کے انگلینڈ کو فتح کی راہ پر ڈال دیا۔
  • اسد شفیق اور اظہر علی نے اکہتر رنز کی شراکت بنائی۔
  • اظہر علی چھیالیس رنز بنا کر کھیل رہے ہیں
  • اسد شفیق پینتیس رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں
  • سٹیو براڈ کی عمدہ نصف سنچری نے انگلینڈ کو برتری دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ملٹی میڈیا

bbc.co.uk navigation

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔