القاعدہ کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 26 جنوری 2012 ,‭ 15:48 GMT 20:48 PST

میڈیا پلئیر

یمن کے صدر علی عبداللہ صالح نے اقتدار ایسے وقت میں چھوڑا ہے جب ملک میں سیاسی بحران ہے اور ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ دہشت گرد تنظیمیں ملک میں جڑیں پکڑ رہی ہیں۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

یمن کے صدر علی عبداللہ صالح نے اپنے تینتیس سالہ اقتدار کو خیرباد کہہ دیا ہے اور وہ علاج کے لیے ملک چھوڑ کے امریکہ چلےگئے ہیں۔

انہوں نے یمن میں اقتدار ایسے وقت میں چھوڑا ہے جب ملک میں سیاسی بحران ہے اور ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ دہشت گرد تنظیمیں ملک میں جڑیں پکڑ رہی ہیں۔

ملٹی میڈیا

bbc.co.uk navigation

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔