’سلمان خان سے ملنے کا خواب‘

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 26 جنوری 2012 ,‭ 13:00 GMT 18:00 PST

میڈیا پلئیر

ان معصوم مسکراتے بچوں کو یہ سفر خواب سا معلوم ہوتا ہے جو یہ جانتے ہیں کہ ان کی زندگی تھیلسیمیا اور دل کی مہلک بیماری سے نبرد آزما ہے مگر سلمان خان سے ملنے کی ان کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوچکی ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

ان معصوم مسکراتے بچوں کو یہ سفر خواب سا معلوم ہوتا ہے جو یہ جانتے ہیں کہ ان کی زندگی تھیلسیمیا اور دل کی مہلک بیماری سے نبرد آزما ہے مگر ان کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوچکی ہے۔ ایک خواہش اپنے ہیرو، سلمان خان سے ملنے کی۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ۔

ملٹی میڈیا

bbc.co.uk navigation

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔