bbc.co.uk navigation

فوج، آئی ایس آئی سربراہان کے بیانات کی حیثیت

آخری وقت اشاعت:  پير 9 جنوری 2012 ,‭ 16:51 GMT 21:51 PST

میڈیا پلئیر

فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان کے بیانات کی اب متنازعہ میمو کے معاملے میں کیا حیثیت رہ جاتی ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان نے مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ہی متنازعہ میمو سے متعلق دائر کی گئی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں اپنے جوابات جمع کرائے ہیں۔اس بارے میں حسین عسکری نے سابق جج جسٹس ناصر اسلم زاہد سے بات کی اور پوچھا کہ اس کے بعد فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان کے بیانات کی اب متنازعہ میمو کے معاملے میں کیا حیثیت رہ جاتی ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔