اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
خواتین کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم عورت فاؤنڈیشن کی سربراہی میں اسلام اباد میں صنفی مساوات پروگرام کے نیشنل ایڈوائزری فورم کا افتتاحی اجلاس ہوا۔ یو ایس ایڈ کے توسط سے عورت فاؤنڈیشن کو خواتین کی فلاح و بحبود کے لیے چالیس ملین ڈالر کا فنڈ ملا ہے۔ مگر صنفی مساوات پروگرام کی اہمیت کیا ہے؟ ہماری ساتھی سناء احمد کی رپورٹ۔
BBC © 2013 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔