آخری وقت اشاعت:  جمعرات 30 دسمبر 2010 ,‭ 14:35 GMT 19:35 PST

توہینِ رسالت قانون کے خلاف احتجاج

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

حکومت کی جانب سے توہین رسالت قانون میں ترمیم نہ کرنے کے بیان پر حقوق انسانی اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کیا ہے۔ادھر مذہبی جماعتوں نے جمعہ کو ملک بھر میں کسی بھی ترمیم کی کوشش کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے۔ اسلام آباد سے ہارون رشید کی رپورٹ

bbc.co.uk navigation

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔