Advertisement
آخری وقت اشاعت:  Wednesday, 11 november, 2009, 10:58 GMT 15:58 PST

پاکستانی شہری کے لیے انڈین چیک

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

بھارت میں محکمہ ریل نے سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرہ ایک پاکستانی خاندان شوکت علی رانا اور ان کی بیوی رخسانہ کو بطور معاوضہ انڈین روپے میں چیک جاری کیا ہے لیکن پاکستانی شہری ہونے کے سبب وہ بھارتی بینکوں میں نہ تو اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں اور نہ ہی اسے کیش کروا سکتے ہیں۔ انہیں قانونی پیچیدگیوں کے سبب اس خاندان کو دلی میں در بدر کی ٹھوکریں کھانی پڑ رہی ہیں۔ شوکت رانا کا تعلق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے ہے اور وہ پیسوں کے حصول کے لیے دلی آئے ہوئے ہیں۔ بی بی سی اردو کے صلاح الدین نے ان سے انہی پہلوؤں پر بات چیت کی۔

بی بی سی کو جانیں

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔