اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
پاکستان پیپلز پارٹی کی چئرپرسن بینظیر بھٹو جب خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے اٹھارہ اکتوبر کو کراچی پہنچی تھیں تو عارف بلوچ ان کے ٹرک پر مامور تھے اور اہم شخصیات کو اس میں سوار ہونے میں مدد کرنا ان کے فرائض میں شامل تھا۔
کراچی میں کار ساز کے مقام پر جب کاررواں دھماکوں کا نشانہ بنا تو عارف بلوچ بھی زخمی ہوئے اور اٹھارہ روز تک ہسپتال رہنے کے بعد ہوش میں آئے۔
© MMIX