بی بی سی اردو ڈاٹ کام نے حال ہی میں صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں سوات کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے ایک فورم کا انعقاد کا۔ اس فورم میں صوبے کے وزر اعلی، عورت فاؤنڈیشن کی رخشندہ ناز اور آریانا ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ خادم حسین کے علاوہ سوات کے پناہ گزین بھی شامل تھے۔ فورم کی میزبانی بی بی سی کے نامہ نگار وسعت اللہ خان نے انجام دی۔
© MMIX