Advertisement
آخری وقت اشاعت:  Wednesday, 17 june, 2009, 15:34 GMT 20:34 PST
  • ’اپنے گاؤں میں بھوکا خوش ہوں‘

    • مالاکنڈ میں جاری آپریشن کی وجہ سے لاکھوں افراد بےگھر ہوکر مختلف جگہوں پر پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔ ان میں سے کئی خاندان کراچی بھی پہنچے ہیں۔ کراچی سے خصوصی رپورٹ۔

      دیکھئیےدورانیہ: 08:36

  • ’بہت سے لوگ مر گئے۔ ۔ ‘

    • سوات میں جاری فوجی آپریشن کے نتیجے میں ہونے والی نقل مکانی کا سب سے زیادہ اثر عورتوں اور بچوں پر پڑا ہے۔ دیکھیے خصوصی رپورٹ۔

      دیکھئیےدورانیہ: 07:09

  • بونیر تک سفر

    • صوبہ سرحد کے ضلع بونیر میں داخل ہونے کے ایک اہم راستے درہ امبیلا پہنچے لیکن کسی کو پولیس چوکی پر نہ پاتے ہوئے آگے روانہ ہوئے تو گولی چلنے کی آواز سنائی دی۔ ڈگر تک کے سفر میں صرف ایک پولیس اہلکار دکھائی دیا تھا۔ ہارون رشید کا سفرِ بونیر۔

      دیکھئیےدورانیہ: 05:58

  • گوپی چند نارنگ کے ساتھ ایک ملاقات

پاکستان میں رہنے والے افریقی نسل کے سیاہ فام لوگ یا ’شیدی‘ منگھو پیر میں ہر سال ساون کے مہینے سے پہلے میلہ منعقد کرتے ہیں۔

دیکھئیےدورانیہ: 10:26

نیوز ویڈیو

بی بی سی کو جانیں

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔