![]() |
|
![]() ضیاء زیدی، پاکستان ’مجھے اس پر حیرت اور تکلیف ہوئی ہے کہ کوئی شخص خواہ اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے کیوں نہ ہو، بغیر کسی مذہب کے بارے میں بنیادی حقائق معلوم کئے اس طرح کی حرکت کرسکتا ہے۔ تمام مذاہب انسانوں کی ہدایت کے لئے وجود میں آئے اور ہمارے لئے باعثِ احترام ہیں۔ بطور ایک مسلمان کے مجھے لگتا ہے کہ ہم ابھی تک نائن الیون کے برے خواب سے گزر رہے ہیں۔
‘ضیاء زیدی گرافک ڈیزائنر ہیں اور راوالپنڈی اسلام آباد میں روزنامہ نیوز کے لئے کارٹون بناتے ہیں۔ اگر آپ اس پر اپنی رائے دینا چاہیں تو یہاں کلک کریں |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ^^ واپس اوپر | |||