کارٹونسٹس کیا کہتے ہیں؟
 
رجنیش کپور، انڈیا
رجنیش کپور، انڈیا
 


’میڈیا کے وہ لوگ جو اس کارٹون کی اشاعت کے دفاع میں آزادیِ اظہار کی دلیل پیش کرتے ہیں، یہی لوگ بہت سے دوسرے حساس موضوعات جیسے کہ ہم جنس پرستی، نسل پرستی اور اسلحے کے خلاف، ایڈز کے نتیجے میں ہونے والی اموات اور ایسے ہی کئی اور موضوعات پر بات کرنے سے کترا جاتے ہیں۔‘

رجنیش کپور کا تعلق ہفت روزہ ’تہلکہ‘ سے رہا ہے اور وہ آج کل فری لانس کارٹونسٹ کے طور پر کام کرتے ہیں۔


اگر آپ اس پر اپنی رائے دینا چاہیں تو یہاں کلک کریں




 
 
 
’اور موضوع کیوں نہیں‘
 
 
 
 
 
 
^^ واپس اوپر تازہ ترین خبریں>>پاکستان>>اوپر واپس>>