کارٹونسٹس کیا کہتے ہیں؟
 
تعارف
تعارف
 


ڈنمارک میں پیغمبرِ اسلام کے کارٹون کی اشاعت کو تو کئی مہینے گزر چکے لیکن یورپی اخباروں میں اس کی دوبارہ اشاعت اور اس کے نتیجے میں مسلم ممالک میں اٹھنے والی پرتشدد احتجاجی لہر نے کئی نئے سوال کھڑے کئے ہیں اور ایک بار پھر اسے اسلام اور مغرب کے درمیان تہذیبی تصادم کا نام دیا جا رہا ہے۔

جہاں دانشوروں، سیاستدانوں، صحافیوں اور خود اس کارٹون کی اشاعت کے ذمہ دار اداروں اور کارٹونسٹ نے مختلف مواقع پر اس پر بہت کچھ کہا ہے، وہاں اس پر کارٹونسٹس اور فنکاروں کی رائے بہت کم سامنے آئی ہے۔ آنے والے چند صفحات میں ہم نے انڈیا اور پاکستان کے کچھ نامور کارٹونسٹس کا اس پر ردًِ عمل پیش کیا ہے۔


اگر آپ اس پر اپنی رائے دینا چاہیں تو یہاں کلک کریں


 
 
تعارف
 
 
 
 
 
 
 
^^ واپس اوپر تازہ ترین خبریں>>پاکستان>>اوپر واپس>>