![]() |
|
![]() جنریشن نیکسٹ بی بی سی نے پوری دنیا میں بچوں اور نوجوانوں کے متعلق خصوصی پروگراموں کا ایک سلسلہ ’جینریشن نیکسٹ‘ کے نام سے شروع کیا ہے جو اس سارے ہفتے جاری رہے گا۔
اسی سلسلے میں ہم نے پاکستان سے پانچ منتخب بچوں کی ویڈیو ٹریننگ کی اور انہیں ان کی پسند کے موضوع پر ایک شارٹ فلم بنانے کی دعوت دی۔ ان صفحات میں روزانہ ان میں سے ایک فلم پیش کی جائے گی۔ |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ^^ Back to top | |||