BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Sunday, 19 February, 2006, 05:49 GMT 10:49 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کارٹونسٹس کیا کہتے ہیں؟
 
ڈینمارک میں پیغمبرِ اسلام کے کارٹون کی اشاعت کو تو کئی مہینے گزر چکے لیکن یورپی اخباروں میں اس کی دوبارہ اشاعت اور اس کے نتیجے میں مسلم ممالک میں اٹھنے والی پرتشدد احتجاجی لہر نے کئی نئے سوال کھڑے کئے ہیں اور ایک بار پھر اسے اسلام اور مغرب کے درمیان تہذیبی تصادم کا نام دیا جا رہا ہے۔

جہاں دانشوروں، سیاستدانوں، صحافیوں اور خود اس کارٹون کی اشاعت کے ذمہ دار اداروں اور کارٹونسٹ نے مختلف مواقع پر اس پر بہت کچھ کہا ہے، وہاں اس پر خود کارٹونسٹس اور فنکاروں کی رائے بہت کم سامنے آئی ہے۔ آنے والے چند صفحات میں ہم نے انڈیا اور پاکستان کے کچھ نامور کارٹونسٹس کا اس پر ردًِ عمل پیش کیا ہے۔

اگر آپ اس پر اپنی رائے دینا چاہیں تو یہاں کلک کریں

 
 
اپنی رائے بھیجیں
 
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
 
  
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
 
کارٹونوں کی اشاعتکارٹون: آپکی رائے
اس فورم کو جاری رکھا جائے یا بند کر دیا جائے؟
 
 
صدیقی اور شیریںبات کیوں بڑھی؟
مسئلہ علم کی کمی ہے یا انسانی حقوق کی پامالی؟
 
 
کارٹونوں کی اشاعتکارٹون تنازعہ: نئی لہر
پاکستان میں احتجاج میں شدت پر آپ کی رائے؟
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد