رضا حسن، میر پور:’میر پور خاص میں شدید گرمی سے سب لوگ پریشان ہیں اور حکومت خاموش ہے۔ کل میں ایک سڑک سے جا رہا تھا کہ اچانک شہر میں دھواں ہی دھواں نظر آیا۔ جب میں دھویں والی جگہ گیا تو گرمی کے ستائے لوگ سڑک پر ٹائر جلا کر مظاہرہ کر رہے تھے۔‘

آپ موسم، گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے اپنی تصاویر، ویڈیو اور تجربات ہمیں لکھ بھیجئے۔ ہم آپ کی تصاویر آپ کے نام کے ساتھ بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر شائع کریں گے۔
ہر تصویر کے ساتھ جگہ کا نام اور تصویر کی بارے میں تفصیلات ضرور لکھ کر بھیجیں۔
اپنی تصاویر اور ویڈیو بھیجنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:
© MMIX