bbc.co.uk navigation

پاکستان کی قومی اسمبلی کی سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے توہین عدالت کیس میں سزا ملنے کی بنیاد پر وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کو مسترد کرنے کی رولنگ جاری کر دی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا پاکستان جیسے ملک میں جہاں جمہوری روایات مضبوط نہیں ہیں اداروں کے درمیان کشیدگی کا ماحول قدرتی بات ہے یا پھر یہ کہ اس کشیدگی سے بچا جاسکتا تھا؟

آپ کی رائے میں کیا یہ معاملات حل طلب ہیں اور کیا پاکستان امریکہ سے مستقل کشیدگی کا متحمل ہو سکتا ہے؟

آپ کے خیال میں کیا سپریم کورٹ کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد وزیراعظم کے پاس عہدے پر قائم رہنے کا اخلاقی جواز ہے؟ یہ فیصلہ ملک کو کس جانب لے کر جائے گا اور کیا یہ ملک میں موجود سیاسی انتشار میں اضافے کا باعث ہوگا؟

کالم

کالم

آپ کی تصاویر

  • قارئین کی بھیجی گئی تصاویر میں سے چند منتخب تصاویر

ہمیں تصاویر بھیجیے

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔