| |
|
|
| گرینچ بدھ, 20.03.2002 - 17:19 |
|
| ہم سے رابطہ کریں |

|
ہم اپنے قارئیں کی آراء کی بہت قدر کرتے ہیں ـ امید ہے کہ آپ ماضی کی طرح اب بھی ہمیں اپنی قیمتی رائےسے نوازتے رہیں گے ـ آپ ہمارے ریڈیو پروگراموں میں کیا سننا چاہتے ہیں؟ ہمارے ویب صفحات پر کس قسم کا مواد آپ کو پسند ہے ؟ یا وہ کون سے موضوعات ہیں جو آپ کے خیال میں زیا دہ توجہ کے مستحق ہیں ـ
بی بی سی کی خبروں اور تجزیاتی رپورٹوں کے بارے میں اپنی آراء، مشورے اور سوالات مندرجہ ذیل طریقے سے بھیج سکتے ہیں:
آپ درج ذیل پتے پر ہمیں خط بھی لکھ سکتے ہیں:
بی بی سی اردو سروس
پوسٹ بکس 3035
نئی دہلی110003
بی بی سی اردو سروس
پوسٹ بکس 5463
کراچی
بی بی سی اردو سروس
پوسٹ بکس 3101
اسلام آباد
بی بی سی اردو سروس
جی پی او پوسٹ بکس 255
پشاور
ای میل: urdu@bbc.co.uk
|
|
|