| ||||||||||||||||||||||||||||||||
بی بی سی کی کاپی رائٹ پالیسی بی بی سی کے ان ویب صفحات پر مواد کے کاپی رائٹ سمیت تمام حقوق بی بی سی کے نام محفوظ ہیں۔ بی بی سی کی ویب سائٹ پر آ کر اور یہاں موجود مواد تک رسائی حاصل کرکے آپ اس بات سے اتفاق کر رہے ہیں کہ ان صفحات سے آپ جو کچھ بھی ڈاؤن لوڈ کریں گے وہ صرف آپ کے اپنے استعمال کے لئے ہوگا نہ کہ تجارتی مقاصد کے لئے۔ بی بی سی کی تحریری اجازت کے بغیر ان ویب صفحات کے مواد کو ذاتی استعمال کے سوا کسی اور مقصد کے لئے آپ نہ نقل کر سکتے ہیں، نہ نشر کرسکتے ہیں، نہ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، نہ کسی بھی زبان میں اپنے پاس رکھ سکتے ہیں، نہ کہیں بھیج سکتے ہیں، نہ لوگوں کو پڑھا یا سنا سکتے ہیں، نہ اسے اپنی ضرورت کے مطابق ڈھال سکتے ہیں اور نہ ہی بلا تحریری اجازت آپ ویب صفحات پر موجود مواد کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||
|
|
|
| BBC Languages >> BBC World Service >> BBC Weather >> BBC Sport >> BBC News >> | |
|
|
|