Advertisement
آخری وقت اشاعت: Friday, 20 March, 2009, 16:15 GMT 21:15 PST

رسائی میں مدد

ایسے افراد کے لیے کہ جو کسی معذوری کا شکار ہیں، انٹرنیٹ ایک بہت بڑی سہولت ثابت ہو سکتا ہے اور یہ انہیں معاشرے اور خود بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر بھرپور طریقے سے حصہ لینے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ ہم بی بی سی اردو ڈاٹ کو ایسے تمام افراد کے لیے زیادہ سے زیادہ موزوں بنائیں۔ اس سلسلے میں ہم جو سہولتیں فراہم کرتے ہیں ان کی تفصیل کچھ یوں ہے۔


’سیمینٹک مارک اپ‘ : سنہ دو ہزار آٹھ کے آخر سے ہم نے اپنے صفحات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ترتیب دینا شروع کر دیا ہے، تاکہ خاص سیاق و سباق کے حوالے سے ہماری خبروں تک رسائی سرچ اِنجنز کے ذریعے بھی ممکن ہو سکے۔

آر ایس ایس اور ایٹم فیڈز : ہم نے آپ کے لیے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے صفحہ اول اور ہمارے دیگر موضوعات کے حوالے سے آر ایس ایس فیڈ اور ایٹم فیڈ کا بندوبست بھی کر دیا ہے۔

بی بی سی کو جانیں

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔