آخری وقت اشاعت:  منگل 29 جون 2010 ,‭ 14:28 GMT 19:28 PST

کشمیر میں عوامی احتجاج

  • اس مرتبہ مظاہرین کا سب سے مقبول نعرہ ’گو انڈیا گو بیک‘ رہا ہے
  • کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لڑکے ہلاکتوں پر احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے
    کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لڑکے ہلاکتوں پر احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
  • پولیس نے کئی جگہوں پر مظاہرین پر فائرنگ اور آنسو گیس بھی استعمال کی
    پولیس نے کئی جگہوں پر مظاہرین پر فائرنگ اور آنسو گیس بھی استعمال کی۔
  • پولیس نے لوگوں کو ان کے ہتھیار پھتروں سے محروم کرنے کے لیے شہر سے پتھر جمع کر لیے
    پولیس نے لوگوں کو ان کے ہتھیار پھتروں سے محروم کرنے کے لیے شہر سے پتھر جمع کر لیے۔
  • پولیس نے بھی کئی جگہوں پر مظاہرین پر پتھراؤ کیا
    پولیس نے بھی کئی جگہوں پر مظاہرین پر پتھراؤ کیا۔
  • کرفیو ابتدائی طور پر سوپور میں لگایا گیا بعد میں دوسرے سرنگر میں کرفیو لگا دیا گیا۔
    کرفیو ابتدائی طور پر سوپور میں لگایا گیا بعد میں سرینگر میں بھی کرفیو لگا دیا گیا۔
  • کئی جگہوں پر حالات قابو سے باہر ہو جانے کے بعد فوج طلب کر لی گئی
    کئی جگہوں پر حالات قابو سے باہر ہو جانے کے بعد فوج طلب کر لی گئی۔

bbc.co.uk navigation

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔