
کشمیر کا مسئلہ حل کرنا ہے تو مذاکرات کے بغیر کوئی دوسرا راستہ ہی نہیں ہے ۔ مذاکرات کا متبادل تو جنگ ہے، کیا ہم سب جنگ کے لیے تیار ہیں؟ وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے کچھ اشارے دیے ہیں، لگتا ہے بات چیت ہوگی۔ ہم سب کو اس بات چیت کو کامیاب بنانا ہوگا: ثاقب قادری انجینیئر






















