بدھ کی صبح ممبئی اور اس کے مضافات میں ہو رہی مسلسل بارش نے ایک بار پھر ممبئی کا نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ گزشتہ دو دنوں میں بارش کی وجہ سے چٹان اور عمارت کی دیوار گرنے سے اب تک تین اموات ہو چکی ہیں۔

© MMIX