Advertisement
آخری وقت اشاعت:  پير, 23 نومبر, 2009, 23:58 GMT 04:58 PST

ایران نے جوہری تنصیبات کو محفوظ بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر مشقیں شروع کر دی ہیں اور کس حملے کی صورت میں تل ابیب کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔

بھارتی وزیر اعظم کے مطابق پاکستان اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے تو مذاکرات ممکن ہیں۔

ایران کے اصلاح پسند سابق نائب صدر محمد علی ابطحی کو اطلاعات کے مطابق ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

ہندوستان کی ریاست آسام ميں دو دھماکے ہوئے ہیں جن ميں سات افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے ہیں۔

مارکیٹ ڈیٹا

انڈیکس کا مول تبدیلی
100فُٹسی 5251.41 -16.29
100کے ایس ای 9306.36 55.17
بی ایس ای 17021.85 236.2
ڈیٹا کم از کم پندرہ منٹ پرانا ہے۔
امریکی ڈالر کی قیمت
پاکستانی روپیہ 83.61 0.01
برطانوی پاؤنڈ 0.6054 -0.0007
بھارتی روپیہ 46.43 -0.1550

آپ کی رائے

ریڈیو انٹرویو

ایڈیٹر کا انتخاب

  • اگر آپ تحریک طالبان کے ترجمان کا بیان سن لیں تو آپ کو نہ صرف پاکستان کے موجودہ بحران کی سمجھ آئے گی بلکہ اس کا سادہ حل بھی سمجھ آجائے گا۔

بی بی سی کو جانیں

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔