برازیل میں دریائے ایمیزن سے سیراب ہونے والے جنگلات کی تباہی پر عالمی تشویش دن بدن بڑھ رہی ہے۔
|
|
ایمیزن میں پیدا ہونے والی سینکڑوں نباتات صدیوں سے مختلف امراض کے علاج کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔
|
|
برازیل کے قدیم باشندوں کی زبان میں ایمیزن ایسے اژدہے کو کہتے ہیں جو زندگی اور موت کی ترجمانی کرتا ہے۔
|