bbc.co.uk navigation

پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو صدر زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے کے لیے سوئس حکام کو خط لکھنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عدالت کی برخاستگی تک قید کی علامتی سزا سنائی ۔توہینِ عدالت کے اس مقدمے پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔

    • پاکستان

    • کھیل

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔