BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  جنید ضیاء کا شارٹ کٹ؟
 
 
  حبیب البشر: ہاری فوج کا سپاہی
 
 
  تاریخ کا دوسرا بیٹسمین
 
 
  لیما: افغان اسپورٹس کی خاتون اول
 

سچن: فیراری کے چکر میں
 

خواتین کرکٹ کا جھگڑا
 

 

وسیم کےکیریئر پر ایک نظر
 
 
  جنگ، محبت اور کھیل
 
 
  کھیل، سیاست الگ الگ
 
 
  کوبی برائنٹ پر مقدمہ
 
:تازہ خبریں
 
کرکٹ رابطوں کا خیرمقدم
بنگلہ دیش کی شکست
انگلستان، سیریز برابر
پاک ہند جونیئر کرکٹ
راڈک یوایس اوپن کے فاتح
بنگلہ دیش کا ادھورا خواب
انجو کی تاریخی چھلانگ
جنوبی افریقہ پاکستان: انکارواصرار
کشمیر: کرکٹ کی واپسی؟
اظہر ہار گئے
ہاکی میں کانسی کا تمغہ
لیانڈر پیس ہسپتال میں
کبیرعلی: ٹیسٹ پرنظر
گرینچ 23:59 - 08/09/2003
پاک ہند جونیئر کرکٹ
ہندوستان نے پیر کو ہندوستان کی انیس سال سے کم عمر کے

ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جگموہن ڈالمیا نے کشمیر میں بھی کرکٹ کھیلنے کی بات کی ہے
کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیم کی سری لنکا میں ہونے والے ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کی منظوری دی ہے جس میں پاکستان بھی حصہ لے رہا ہے۔

ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو صحافیوں کو بتایا کہ حکومت نے ہندوستانی کرکٹ بورڈ کی طرف سے پیش کی گئی تین تجاویز منظور کر لی ہیں۔

یہ تجاویز پاکستان، سری لنکا اور ہندوستان کی کرکٹ اکیڈمیوں کی درمیان سری لنکا میں کھیلی جانے والی ایک روزہ میچوں کی سریز میں شرکت، پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی جونیئر ٹیموں کے درمیان پاکستان میں ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شرکت اور پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی اے ٹیموں کے درمیان سری لنکا میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں شرکت شامل ہے۔

ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ ان کی حکومت نے پاکستان کی اس سال اکتوبر میں ہندوستان میں ہونے والے ایفرو-ایشیائی کھیلوں میں شرکت کی منظوری بھی دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی پاکستان کے ساتھ امن قائم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright